کوئٹہ دھماکا، چیف جسٹس آف پاکستان متاثرین کا غم بانٹنے کوئٹہ روانہ

کوئٹہ دھماکا، چیف جسٹس آف پاکستان متاثرین کا غم بانٹنے کوئٹہ روانہ
کوئٹہ دھماکا، چیف جسٹس آف پاکستان متاثرین کا غم بانٹنے کوئٹہ روانہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک)چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس انور ظہیر جمالی اسلام آباد سے کوئٹہ کے لئے روانہ ہوگئے جہاں وہ سانحہ کوئٹہ میں جاں بحق ہونے والوں کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کریں گے. جسٹس انور ظہیر جمالی دھماکے کے زخمیوں کی عیادت بھی کریں گے ۔ چیف جسٹس آف پاکستان کی کوئٹہ میں وکلا سے ملاقات بھی متوقع ہے۔

مزید : اسلام آباد