خبردار! آئندہ یہاں کچرا نظر نہ آئے، وزیراعلیٰ سندھ راستے میں گندگی دیکھ کر برس پڑے

خبردار! آئندہ یہاں کچرا نظر نہ آئے، وزیراعلیٰ سندھ راستے میں گندگی دیکھ کر ...
خبردار! آئندہ یہاں کچرا نظر نہ آئے، وزیراعلیٰ سندھ راستے میں گندگی دیکھ کر برس پڑے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی کو کچرے سے پاک کرنے کی مہم پر نکلے وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ سٹی کورٹ جاتے ہوئے راستے میں کچرا دیکھ پر حکام پر برس پڑے۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کراچی میں سٹی کورٹ کی سیکیورٹی کا جائزہ لینے جارہے تھے، وزیراعلیٰ ہاو¿س سے سٹی کورٹ جاتے ہوئے راستے میں ایک جگہ کچرا دیکھ کر گاڑی رکوالی ، پھر حکام پر برس پڑے۔ مراد علی شاہ نے متعلقہ حکام کو فوری صفائی کا حکم دیا یہ بھی واضح کیا کہ وہ آئندہ یہاں سے گزریں تو انہیں گندگی نظر نہ آئے ورنہ متعلقہ حکام خود ذمہ دار ہوں گے۔