سنی لیون سوناکشی سنہا کی ”نور “ کا حصہ بن گئیں

سنی لیون سوناکشی سنہا کی ”نور “ کا حصہ بن گئیں
سنی لیون سوناکشی سنہا کی ”نور “ کا حصہ بن گئیں

  

ممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ سنی لیون اداکارہ سوناکشی سنہا آنیوالی فلم ”نور “ کی کاسٹ میں شامل ہو گئیں ۔ بھارتی اخبار ممبئی مرر کی رپورٹ کے مطابق سنی لیون اداکارہ سوناکشی سنہا کے ساتھ ایک اہم کردار نبھائیں گی اور ان کے کردار کی عکسبند ی 3 سے 4 روز کے دوران مکمل ہو جائیگی ۔ فلم کے پروڈیوسر و کرم ملہوترا نے سنی لیون کے نور میں کام کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فلم میں ایک اہم کردار نبھارہی ہیں جو ان کے سوا کوئی دوسری اداکارہ نہیں کر سکتی تھی۔ دوسری طرف سنی لیون نے اپنے کردار کے متعلق کچھ بھی بتانے سے انکار کیا ہے ۔

مزید : تفریح