قندیل قتل کیس : ملزمان باسط اور ظفر باقاعدہ گرفتار‘ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

قندیل قتل کیس : ملزمان باسط اور ظفر باقاعدہ گرفتار‘ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ
قندیل قتل کیس : ملزمان باسط اور ظفر باقاعدہ گرفتار‘ 3 روزہ جسمانی ریمانڈ

  

ملتان (ویب ڈیسک) پولیس نے ماڈل قندیل بلوچ قتل کیس میں ملزمان ظفر اور عبدالباسط کو باقاعدہ گرفتار کے عدالت سے 3 روزہ جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔ حکام نے بیرون ملک مقیم ملزم عارف کے وارنٹ گرفتاری حاصل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ادھر گرفتار ملزم حق نواز کو آج عدالت میں پیش کیا جا ئے گا۔

مزید : ملتان