آپ کے شانہ بشانہ لڑینگے : زخمی وکیل کی وزیراعظم ، آرمی چیف سے گفتگو

آپ کے شانہ بشانہ لڑینگے : زخمی وکیل کی وزیراعظم ، آرمی چیف سے گفتگو
آپ کے شانہ بشانہ لڑینگے : زخمی وکیل کی وزیراعظم ، آرمی چیف سے گفتگو

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (ویب ڈیسک) کوئٹہ دھماکے کے بعد وزیراعظم اور آرمی چیف نے زخمیوں کی عیادت کی تو ایک زخمی وکیل نے بے مثال حوصلے کا مظاہرہ کرتے ہوئے وزیراعظم اور آرمی چیف سے کہا کہ سرد ہشتگردوں کے خلاف کارروائی جاری رکھیں ہم آپ کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں اور سینہ سپر ہو کر لڑیں گے خدارا ہمت نہ ہاریئے گا۔

مزید : کوئٹہ