سارے دو ست چلے گئے: علی احمد کر د

سارے دو ست چلے گئے: علی احمد کر د
سارے دو ست چلے گئے: علی احمد کر د

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کوئٹہ (ویب ڈیسک)سپریم کورٹ بار کے سابق صدر علی احمد کرد نے کہا ہے کہ سارے دوست چلے گئے ، اب کیا کہوں۔ ان سے جب بی بی سی نے رابطہ کیا تو وہ ہسپتال میں موجود تھے۔صدمے سے دوچار سینئر وکیل کا کہنا تھا کہ سارے دوست چلے گئے ، جونیئر چلے گئے ، وکلا کی بہت بڑی تعداد ختم ہوگئی اب کیا کہوں۔ پہلے خدشات تھے لیکن اب تو عملی طور پر ہوگیا۔

مزید : کوئٹہ