شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ آج لاہور میں ادا کی جائے گی
لاہور (ویب ڈیسک) جماعة الدعوة پاکستان کے زیر اہتمام آج مسجد شہدا مال روڈ پر کوئٹہ دھماکہ میں شہید ہونے والوں کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کی جائے گی۔ شام پانچ بجے ادا کی جانے والی غائبانہ نماز جنازہ امیر جماعة الدعوة پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید پڑھائیں گے۔