سلور سکرین کی کامیاب اداکارہ شمیم آرا لندن میں سپردخاک

سلور سکرین کی کامیاب اداکارہ شمیم آرا لندن میں سپردخاک
سلور سکرین کی کامیاب اداکارہ شمیم آرا لندن میں سپردخاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) پاکستان میں کامیاب فلموں کی ماضی کی ہیروئن ہدایت کارہ شمیم آرا کو گزشتہ روز لحد میں اتاردیا گیا، ان کی نماز جنازہ لندن میں دوپہر ڈیڑھ بجے ادا کی گئی، مرحومہ کی نماز جنازہ ہیروکی سنٹرل مسجد میں ادا کی گئی۔ بعدازاں ایس ووڈ کسک بل قبرستان جو کہ مسلمانوں کیلئے وقف ہے میں سپردخاک کردیا گیا۔

مزید :

تفریح -