روس دہشتگردی کیخلاف پاکستان کا پارٹنر بننے کو تیار ہے : صدر پیوٹن

روس دہشتگردی کیخلاف پاکستان کا پارٹنر بننے کو تیار ہے : صدر پیوٹن
روس دہشتگردی کیخلاف پاکستان کا پارٹنر بننے کو تیار ہے : صدر پیوٹن

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ماسکو (ویب ڈیسک ) روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے پاکستان کو دہشتگردی کیخلاف جنگ میں مدد کی پیشکش کی ہے۔ کوئٹہ دھماکے پر اپنے مذمتی بیان میںروسی صدر نے کہا کہ روس اس غیر انسانی اور گھناﺅنے جرم کی شدید مذمت کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ روس دہشتگردی کے خلاف پاکستان کا شراکت دار بننا پسند کرے گا اور اس ضمن میں وہ بھرپور تعاون کرنے کو تیار ہے۔