را کا راستہ میں نے روکنا ہے ؟اچکزئی نے یا نوازشریف نے؟:فضل الرحمن کا سوال

را کا راستہ میں نے روکنا ہے ؟اچکزئی نے یا نوازشریف نے؟:فضل الرحمن کا سوال
را کا راستہ میں نے روکنا ہے ؟اچکزئی نے یا نوازشریف نے؟:فضل الرحمن کا سوال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مولانا فضل الرحمن بھی اچکزئی کی زبان بولنے لگے،کوئٹہ میں سول ہسپتال میں ہونے والے بم دھماکے پر اظہار افسوس سے زیادہ محمود اچکزئی کے بیان پربات چیت کی۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ را کا راستہ میں نے روکنا ہے ؟اچکزئی نے روکنا ہے یا نوازشریف نے روکنا ہے؟انہوں نے کہا کہ کسی کو برالذمہ قرار نہیں دیا جاسکتا۔

خیال رہے کہ محمود اچکزئی کا کہنا تھا کہ کوئٹہ دھماکہ ہماری ایجنسیوں کی ناکامی ہے،ایجنسی کے افسران برطرف کئے جائیں۔

مزید : کوئٹہ