پنجا ب حکومت کی طرف سے محکمہ اوقاف کے تحت جہیز فنڈ کمیٹی نے 12لاکھ روپے غریب بچیوں کی شادیوں کے لیے 60مستحق خواتین میں تقسیم کردیے

پنجا ب حکومت کی طرف سے محکمہ اوقاف کے تحت جہیز فنڈ کمیٹی نے 12لاکھ روپے غریب ...
پنجا ب حکومت کی طرف سے محکمہ اوقاف کے تحت جہیز فنڈ کمیٹی نے 12لاکھ روپے غریب بچیوں کی شادیوں کے لیے 60مستحق خواتین میں تقسیم کردیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (صباح نیوز)پنجا ب حکومت کی طرف سے محکمہ اوقاف کے تحت جہیز فنڈ کمیٹی نے 12لاکھ روپے غریب بچیوں کی شادیوں کے لیے 60مستحق خواتین میں تقسیم کر دیے ۔ صوبائی وزیر تحفظ ماحولیات بیگم ذکیہ شاہنواز نے داتا دربار کے دفتر میں 20ہزارکے چیک فی کس 60خواتین میں بطور جہیز فنڈ تقسیم کیے ۔ اس موقع پر جنرل سیکرٹری شائستہ پرویز ممبران کمیٹی مسز ایاز صادق ، غزالہ سعد رفیق ، نسیم طارق ، مجتبیٰ شجاع الرحمن ، سہیل ضیا بٹ ، نفیسہ امین اور ایڈمنسٹریٹر ڈاکٹر نور محمد اعوان بھی موجود تھے ۔

مزید :

لاہور -