چین نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کردی

چین نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کردی
چین نے کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے کی مذمت کردی

  

بیجنگ (مانیٹرنگ ڈیسک )چین نے کوئٹہ میں شر پسندوں کی جانب سے دہشت گردی کے حملے کی مذمت کر دی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق چین وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں دہشت گرد حملہ افسوسناک ہے جس کی بھر پور مذمت کرتے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ چین کی ہمدردیاں جاں بحق اور زخمی افراد کے اہلخانہ کے ساتھ ہیں ۔

واضح رہے کہ کوئٹہ میں دہشت گردوں کے حملے سے اب تک جاںبحق ہونے والے افراد کی تعداد 72ہو گئی ہے ۔

مزید : قومی