وزیر اعظم نے قومی ایکشن پلان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس کل طلب کر لیا

وزیر اعظم نے قومی ایکشن پلان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس کل طلب کر لیا
وزیر اعظم نے قومی ایکشن پلان سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس کل طلب کر لیا

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم نواز شریف نے نیشنل ایکشن پلان پر عملد ر آمد سے متعلق اعلیٰ سطح کا اجلاس طلب کل طلب کر لیا جس میں قومی ایکشن پلان پر عمل در آمد کا تفصیلی جائزہ لیا جائے گا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے شہدا کا خون رائیگاں نہیں جائے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردانتشار کا بیج بونا چاہتے ہیں،انٹیلی جنس اداروں میں ہم آہنگی یقینی بنائی جائے ۔

مزید : قومی