الزام تراشی بند کی جائے،پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارت کو کھری کھر ی سنادیں

الزام تراشی بند کی جائے،پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارت کو کھری کھر ی سنادیں
الزام تراشی بند کی جائے،پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارت کو کھری کھر ی سنادیں

  

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) الزام تراشی بند کی جائے،پاکستانی ہائی کمشنر نے بھارت کو کھری کھر ی سنادیں۔

دنیا نیوز کیمطابق بھارت میں تعینات پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارت کے پاکستان کیخلاف الزام تراشی کو یکسر مسترد کرتے ہوئے خبر دار کیا ہے کہ پاکستان کیخلاف الزام تراشی قبول نہیں ہے،انہوں نے کہا ہے کہ کشمیر میں انسانی حقو ق کی پامالی کو ختم کیا جائے، ہائی کمشنر عبدالباسط نے بھارت کی جانب سے احتجاج کو سختی سے مسترد کردیا ہے،بھارت پاکستان کیخلاف الزام تراشی کو بند کرے۔

مزید : قومی