راحت گھی ملز کو زائد المیعاد گھی فرخت کرنے پر تالے لگ گئے

راحت گھی ملز کو زائد المیعاد گھی فرخت کرنے پر تالے لگ گئے
راحت گھی ملز کو زائد المیعاد گھی فرخت کرنے پر تالے لگ گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک)پنجاب فوڈاتھارٹی نے رائیونڈ روڈ پر راحت گھی اینڈ کوکنگ آئل ملز کو زائدالمیعاد گھی فروخت کرنے پر سر بمہر کر دیا ،تاجپورہ میں رائل بلیو واٹر پلانٹ کوبھی آرسینک کی مقدار زیادہ ہونے پر سیل کر دیا گیا ۔روزنامہ سٹی 42 کے مطابق علامہ اقبال ٹاﺅن کی ٹیم نے ڈائریکٹر آپریشن عائشہ ممتاز کی سربراہی میں راحت گھی اینڈ کوکنگ آئل ملز کو زائد المیعاد گھی فروخت کرنے لیبارٹری کی سہولت میسر نہ ہونے اور فوڈ پراڈکٹ پر عمل لیبل نہ لگانے کی بنا پر سیل کیا گیا۔

مزید :

لاہور -