قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے سکواڈ میں شامل نہ کرنے پر جنید خان نارا ض

قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے سکواڈ میں شامل نہ کرنے پر جنید خان نارا ض
قومی کرکٹ ٹیم کے ون ڈے سکواڈ میں شامل نہ کرنے پر جنید خان نارا ض

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )فاسٹ باولر جنید خان نے قومی ٹیم کے ون ڈے سکواڈ میں شامل نہ کرنے پر ناراضی کا اظہار کر دیا ۔نجی نیو ز چینل جیو نیوز کے مطابق انہوں نے کہا کہ مجھے سمجھ نہیں آتا کہ کس بنیاد پر ٹیم سے باہر کیا گیا ہے،میری کارکردگی تمام ٹیموں کے خلاف سب کے سامنے ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ میں تیسری مرتبہ فٹنس کیمپ میں شریک ہوا ہوں ،میر ی فٹنس سو فیصد ہے ۔انہوں نے مزید کہا کہ مجھے لیگ اور کاونٹی کھیلنے کی بھی اجازت نہیں دی جا رہی ۔

مزید : کھیل