کشمیری حریت رہنماﺅں ،ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن مقبوضہ کشمیرکاکوئٹہ دھماکے پراظہارافسوس

کشمیری حریت رہنماﺅں ،ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن مقبوضہ کشمیرکاکوئٹہ دھماکے ...
کشمیری حریت رہنماﺅں ،ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن مقبوضہ کشمیرکاکوئٹہ دھماکے پراظہارافسوس

  

سرینگر(مانیٹرنگ ڈیسک)کشمیری رہنماﺅں ،ہائیکورٹ بارایسوسی ایشن مقبوضہ کشمیرکاکوئٹہ دھماکے پراظہارافسوس کیا ہے۔

کشمیر میڈیا سروس کیمطابق حریت کانفرنس کے رہنما ءمیر واعظ عمر فاروق نے کہا ہے کہ سانحہ کوئٹہ کے متاثرین کے غم میں برابرکے شریک ہیں،بزرگ حریت رہنماءسیدعلی گیلانی نے کہا ہے کہ،بےگناہ لوگوں پرخودکش حملہ غیرانسانی عمل ہے،آسیہ انداربی نے بھی کوئٹہ دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔

مزید : بین الاقوامی