محمد حفیظ کا مستقبل سلیکٹرز کے ہاتھ میں ہے :شہریار خان

محمد حفیظ کا مستقبل سلیکٹرز کے ہاتھ میں ہے :شہریار خان
محمد حفیظ کا مستقبل سلیکٹرز کے ہاتھ میں ہے :شہریار خان

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہاہے کہ مصباح الحق نے انگلینڈ میں اچھی کپتانی کا مظاہر ہ کیا ،ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی ،محمد حفیظ کا مستقبل سلیکٹرز کے ہاتھ میں ہے ۔

تفصیلات کے مطابق شہریار خان کا کہناتھا کہ مصباح الحق کی کپتانی میں ٹیم کی کارکردگی اچھی رہی ہے ،لارڈز ٹیسٹ اچھی کارکردگی کی وجہ سے جیتے ہیں ،ہار اور جیت کھیل کا حصہ ہوتاہے ۔انہوں نے کہا کہ امید ہے کہ ٹیم ون ڈے میں اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی ،محمد حفیظ کا مستقبل اب سلیکٹرز کے ہاتھ میں ہے ۔

مزید : کھیل