ہنگو میں بنیادی مرکز صحت سے برآمد ہونے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا

ہنگو میں بنیادی مرکز صحت سے برآمد ہونے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا
ہنگو میں بنیادی مرکز صحت سے برآمد ہونے والا بم ناکارہ بنا دیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ہنگو (مانیٹرنگ ڈیسک )سیکیورٹی فورسز نے ہنگو میں صحت مرکز کے قریب سے برآمد ہونے والے بم کو ناکارہ بنا دیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سینٹرل اورکزئی ایجنسی میں درندشیخان کے بنیادی مرکز صحت میں دہشت گردوں نے بم نصب کیا تھا تاہم سیکیورٹی فورسز نے اسے برآمد کر کے بم ڈسپوزل سکواڈ کو طلب کر لیا جنہوں نے بم کو ناکار ہ بنا دیا ۔بی ڈی ایس کا کہنا ہے کہ بم دیسی ساختہ تھا جس کا وزن پانچ کلو تھا ۔

مزید :

ہنگو -