سیاسی جماعتوں کودیوار سےنہ لگایاجائے:زاہد خان

سیاسی جماعتوں کودیوار سےنہ لگایاجائے:زاہد خان
سیاسی جماعتوں کودیوار سےنہ لگایاجائے:زاہد خان

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اے این پی نے ہمیشہ دہشتگردی کیخلاف آوازبلند کی ،سیاسی جماعتوں کودیوار سے نہیں لگایاجائے۔

جیو نیوز کیمطابق ایے این پی کے رہنماءزاہد خان نے کہا ہے کہ حقیقی سیاسی جماعتوں اورقوتوں کیلیے آزادانہ سرگرمیاں ناممکن بنادی گئیں،دہشتگرد گروپ پاکستان کی سیاسی قوتوں اورقیادتوں کیخلاف صف آراہوگئے،ان کا کہنا تھا کہ بیرون ملک سےلائے گئے مفروروں کیلیے پاکستان کومحفوظ پناہ گاہ بنادیاگیا،ریاست کےاداروں کوبھی سازش کےتحت کمزورکیاگیا،کے پی میں اے این پی کی قیادت اورکارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ اب بھی جاری ہے۔

مزید : قومی