فی تولہ سونا 50روپے کمی کے بعد 52ہزار 850روپے کا ہو گیا

فی تولہ سونا 50روپے کمی کے بعد 52ہزار 850روپے کا ہو گیا
فی تولہ سونا 50روپے کمی کے بعد 52ہزار 850روپے کا ہو گیا

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں فی تولہ 50روپے کمی واقع ہو گئی ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آل سندھ صرافہ بازار کا کہنا ہے کہ فی تولہ سونا 50روپے کم ہو کر 52ہزار 850روپے کا ہو گیا جبکہ دس گرام سونا 42روپے کمی کے بعد 45ہزار 300روپے پر آگیا ہے ۔

مزید : بزنس