باجوڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے پاک فوج کے دو جوان شہید

باجوڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے پاک فوج کے دو جوان شہید
باجوڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے پاک فوج کے دو جوان شہید

  

باجوڑ (مانیٹرنگ ڈیسک )باجوڑ میں بارودی سرنگ کے دھماکے سے پاک فوج کے دو حوالدار شہید ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ باجوڑ میں آئی ای ڈی کے دھماکے سے دو حوالدار شہید ہو گئے ۔انہوں نے بتا یا کہ شہید ہونے والوں میں حوالدار مشتاق اور خوالدار خورشید شامل ہیں۔

مزید : دفاع وطن