فحش فلموں کی اداکارہ نے ہزاروں فٹ بلندی سے برہنہ حالت میں چھلانگ لگادی، لیکن کیوں؟ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

فحش فلموں کی اداکارہ نے ہزاروں فٹ بلندی سے برہنہ حالت میں چھلانگ لگادی، لیکن ...
فحش فلموں کی اداکارہ نے ہزاروں فٹ بلندی سے برہنہ حالت میں چھلانگ لگادی، لیکن کیوں؟ وجہ ایسی کہ جان کر آپ بھی حیران پریشان رہ جائیں گے

  

ماسکو (نیوز ڈیسک) فحش فلموں کی بدنام زمانہ روسی اداکارہ اینجلینا ڈورو شینکووا کی زمین پر بے حیائی کے کاموں سے تسلی نہ ہوئی تو جہاز میں بیٹھ کر ہزاروں فٹ کی بلندی پر گئی اور بالکل برہنہ ہوکر زمین پر چھلانگ لگادی، اور ساتھ ہی برہنہ پیراشوٹ جمپنگ کرنے والی دنیا کی پہلی خاتون کا شرمناک اعزاز بھی حاصل کرلیا۔

اخبار ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق 22 سالہ انجلینا نے یہ افسوسناک کارنامہ ماسکو میں سرانجام دیا۔ وہ جہاز میں بیٹھنے سے پہلے ہی مکمل طور پر برہنہ ہوگئی تھی اور اسی حالت میں پیراشوٹ پہن کر ایک ساتھی کی مدد سے ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگائی، جبکہ اس مہم میں اس کے ساتھ جمپ لگانے والا اس کا ساتھی بھی برہنہ تھا۔ بے لباس ہوکر ہزاروں فٹ کی بلندی سے چھلانگ لگانے والی انجلینا بحفاظت زمین پر اتری اور اترتے ہی کچھ انتہائی شرمناک حرکات بھی کیں۔

واضح رہے کہ انجلینا نے روس کی صف اول کی یونیورسٹی سے قانون کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے، لیکن اعلیٰ تعلیم کے بعد کوئی شریفانہ کام کرنے کی بجائے فحش فلموں میں کام شروع کردیا۔ اس اداکارہ کا کہنا ہے کہ برہنہ ہوکر آسمان سے چھلانگ لگانا اس کا واحد عزم نہیں تھا بلکہ وہ اسی حالت میںسمندر کی گہرائی تک جانے اور بلند پہاڑوں کو سر کرنے کا عزم بھی رکھتی ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس