دشمنوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے‘لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا سی ایم ایچ کے دورے کے موقع پر عزم

دشمنوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے‘لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا سی ایم ...
دشمنوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے‘لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا سی ایم ایچ کے دورے کے موقع پر عزم

  

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک )دشمنوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے،کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا سی ایم ایچ کا دوہ،شہداءکی یاد میں شمعیں روشن کیں۔

دنیا نیوز کیمطابق کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض نے کہا ہے کہ قوموں کی زندگی میں مشکل وقت آتا ہے،ہم بھی اس وقت اسی حالت سے گزر رہے ہیں،پاکستان کیخلاف اندرونی اور بیرونی دشمن قوتیں کارفرما ہیں،سی ایم ایچ کے دورہ کے موقع پر انہوں نے کہا کہ ان شاءاللہ پاکستان کا پرچم ہمیشہ بلند رہے گا،اللہ تعالیٰ شہدا کے درجات بلند فرمائے،دشمنوں کو جلد کیفر کردار تک پہنچائیں گے،اندرونی دشمن بہکے اور بکے ہوئے ہیں،دشمن ہماری ہمت اور حوصلوں کو پست نہیں کرسکتے۔

مزید : قومی