حکمرانوں کی صفوں میں انتہا پسندوں کے نمائندے چھپے ہوئے ہیں:قمر زمان کائرہ

حکمرانوں کی صفوں میں انتہا پسندوں کے نمائندے چھپے ہوئے ہیں:قمر زمان کائرہ
حکمرانوں کی صفوں میں انتہا پسندوں کے نمائندے چھپے ہوئے ہیں:قمر زمان کائرہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماءقمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی صفوں میں انتہا پسندوں کے نمائندے چھپے ہوئے ہیں،دہشگردوں اور ان کے ہمدردوں کو پکڑا جائے۔
اے آر وائی نیوز کے پروگرام ”آف دی ریکارڈ“میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے ہم دہشتگردی کے عذاب کا شکار ہیں،انتہا پسندی کہاں سے شروع ہوئی اس طرف نہیں جارہے،ہم شاخیں پکڑ رہے ہیں جڑ کی طرف نہیں جارہے،دہشت گردوں کے ہمدردوں پر ہاتھ ڈالنے کی ہمت کس کو ہوئی؟ انہوں نے کہا کہ پاکستان میں بیٹھے سیاستدان” را “کے ایجنٹ نہیں ہیں،فوج کے ساتھ ساتھ پوری قوم کو انتہا پسندی اور دہشتگردی کیخلاف لڑنا ہوگا۔

مزید :

قومی -