چینی ائر لائن کمپنی کے چار سو ملازمین نے ایک ساتھ خوبصورت رقص کرکے ریکارڈ بناڈالا

چینی ائر لائن کمپنی کے چار سو ملازمین نے ایک ساتھ خوبصورت رقص کرکے ریکارڈ ...
چینی ائر لائن کمپنی کے چار سو ملازمین نے ایک ساتھ خوبصورت رقص کرکے ریکارڈ بناڈالا

  

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک)چینی ائر لائن کمپنی کے چار سو ائر ہوسٹس اور دیگر عملے نے ایک ساتھ خوبصورت رقص کرکے ریکارڈ بناڈالا۔

چینی لوگ جو بھی کام کرتے ہیں محنت اور ایمانداری سے کرتے ہیں،یہی وجہ کہ وہ اپنے کردار سے دنیا کو اپنا گرویدہ بنا لیتے ہیں،چینی نیوز ایجنسی زنہوا کیمطابق چین کی ائر لائن کمپنی کے چار سو ائر ہوسٹس اور دیگر عملے نے ایک ساتھ خوبصورت رقص کرکے ریکارڈ بناڈلا،ان چار سو خواتین و حضرات نے اپنے خوبصورت رقص میں ایک ساتھ ہرانداز کو خوبصورتی سے نبھایا،جنان ائر لائن کمپنی کے عملے نے دیکھنے والوں کے دل موہ لیے۔

مزید : تفریح