دہشتگردی کیخلاف امریکہ پاکستان کے ساتھ ہے:وائٹ ہاﺅس کی سانحہ کوئٹہ کی مذمت

دہشتگردی کیخلاف امریکہ پاکستان کے ساتھ ہے:وائٹ ہاﺅس کی سانحہ کوئٹہ کی مذمت
دہشتگردی کیخلاف امریکہ پاکستان کے ساتھ ہے:وائٹ ہاﺅس کی سانحہ کوئٹہ کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وائٹ ہاﺅس کے ترجمان نے سانحہ کوئٹہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
اے آر وائی نیوز کیمطابق وائٹ ہاﺅس  سے جاری کیے گئے ترجمان کے بیان میں کہا گیا ہے کہ کوئٹہ بم دھماکے میں شہید ہونیوالے لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں،سانحہ کوئٹہ کے شہداءکے غم میں برابر کے شریک ہیں،ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ واقعہ کی شدید مذمت کرتا ہے،دہشتگردی کیخلاف امریکہ پاکستان کے ساتھ ہے،لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہیں۔