پشاور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا

پشاور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا
پشاور میں سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک )انسداد دہشت گردی فورس پشاور ریجن نے کارروائی کر کے ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سی ٹی ڈی حکام کا کہنا ہے کہ پشاور کے علاقے حاجی کیمپ کے قریب سی ٹی ڈی نے کارروائی کر کے مطلوب ٹارگٹ کلر کو گرفتار کر لیا جس کا تعلق کالعدم تنظیم سے ہے ۔ان کا کہنا ہے کہ عطااللہ نامی ٹارگٹ کلر ایف سی اہلکار کے قتل میں مطلوب تھا ۔

مزید : پشاور