کراچی میں پولیس کا سرچ آپریشن ،44مشکوک افراد گرفتار

کراچی میں پولیس کا سرچ آپریشن ،44مشکوک افراد گرفتار
کراچی میں پولیس کا سرچ آپریشن ،44مشکوک افراد گرفتار

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )شہر قائد میں پولیس نے کارروائی کر تے ہوئے 44مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق سرجانی ٹاون خدا کی بستی میں پولیس نے سرچ آپریشن کر کے 44مشکوک افراد کو گرفتارکر لیا ۔ایس پی اورنگی کا کہنا ہے کہ ان علاقوں میں پولیس کارروائیاں کم ہوتی تھیں ،اب نہیں بڑھایا جائے گا ۔

مزید : کراچی