سنجے منجریکرکا کوہلی کو عمران خان کے نقش قدم پرچلنے کامشورہ

سنجے منجریکرکا کوہلی کو عمران خان کے نقش قدم پرچلنے کامشورہ

نیو دہلی (نیٹ نیوز)روایتی حریف بھارت نے عمران خان کی قائدانہ صلاحیت کو مان لیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق سنجے منجریکر نیویرات کوہلی کوعمران خان کینقش قدم پرچلنے کامشورہ دے دیاہے ۔سنجے منجریکر کا کہناہے کہ فائٹرکپتان ،مثالی آل رانڈر، عمران خان اپنیبورڈ پرزوردیاکرتیتھے کہ مضبوط حریفوں سے مقابلے کرائے جائیں، ویرات کوبھی ایسا ہی کرناچاہیے

مزید : کھیل اور کھلاڑی