انڈین کرکٹر عرفان پٹھان کی راکھی پہنے تصویر پر شدید تنقید

انڈین کرکٹر عرفان پٹھان کی راکھی پہنے تصویر پر شدید تنقید

ممبئی(نیٹ نیوز )انڈین کرکٹر عرفان پٹھان نے راکھی پہنے ایک تصویر ٹویٹ کی جس کے بعد ’ہندوؤں کا تہوار‘ منانے پر انہیں ٹوئٹر پر تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔سات اگست کو ہندوستان میں راکھی یا رکشا بندھن کا تہوار منایا گیا۔ اس موقعے پر عرفان پٹھان نے اپنی کلائی پر بندھی راکھی کے ساتھ ایک سیلفی پوسٹ کرتے ہوئے لوگوں کو اس تہورا کی مبارکباد دی تھی۔جل پارہ نام کے ٹوئٹر صارف نے لکھا: 'ایک مسلمان کی طرح برتاؤ کریں۔ آپ کے والد نے آپ کو اس بدت کے بارے میں نہیں بتایا۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی