پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج کے زیر اہتمام جشن آزادی محفل موسیقی اور میلہ

پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج کے زیر اہتمام جشن آزادی محفل موسیقی اور میلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور( فلم رپورٹر) پنجاب انسٹیٹیوٹ آف لینگوئج کے زیر اہتمام جشن آزادی محفل موسیقی اور میلہ کا انعقاد۔7دن تاریخ پاکستان کے حوالے سے فلمیں دکھائی جارہی ہیں۔ پلاک کے زیر اہتمام دکھائی جانے فلموں میں شہریوں کا داخلہ بلکل فری ہو گا۔ہم اپنی سرگرمیوں کا اجاگر کرنے کیلئے شہریوں کو معیاری تفریح مہیا کرنے کی کوشش کررہی ہیں۔
محفل موسیقی میں ملک بھر نامور گلوکار اپنے فن کا مظاہرہ کرینگے۔اس حوالے سے ڈی جی پلاک ڈاکٹر صغریٰ صدف نے کہا ہے کہ 14اگست کو دن ہر محب وطن پاکستانی کیلئے اہمیت کا حامل دن ہے۔پلاک جشن آزادی کی خوشیوں میں مزید اضافہ کرنے کیلئے شہریوں کو فری اور معیاری تفریح کرئے گا۔تاریخی فلموں میں شہریوں کا داخلہ بالکل فری ہو گا ۔

مزید :

کلچر -