ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کی فلم باغی 2 کی شوٹنگ شروع

ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کی فلم باغی 2 کی شوٹنگ شروع
 ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی کی فلم باغی 2 کی شوٹنگ شروع

  

نئی دہلی (نیٹ نیوز)ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی نے فلم باغی 2 کی شوٹنگ شروع کر دی۔بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ دیشا پٹانی نے ٹوئٹر پر فلم باغی 2 کے سیٹ پر لی گئی پہلی تصویر شیئر کرتے ہوئے فلم کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ہے۔فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فلم میں اداکار ٹائیگر شروف اور دیشا پٹانی مرکزی کردار ادا کر رہے ہیں۔فلم کی ہدایات احمد خان اور پیشکش ساجد نادیا والا نے دی ہے۔فلم آئندہ سال 27 اپریل کو ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر