سنی دیول تامل فلم سنگم3کے ہندی ریمیک میں جلوہ گر ہوں گے

سنی دیول تامل فلم سنگم3کے ہندی ریمیک میں جلوہ گر ہوں گے
 سنی دیول تامل فلم سنگم3کے ہندی ریمیک میں جلوہ گر ہوں گے

  

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار سنی دیول تامل فلم سنگم3کے ہندی ریمیک میں جلوہ گر ہوں گے ۔بھارتی زرائع ابلاغ کے مطابق سنی دیول تامل فلم سنگم3کے ہندی ریمیک کا حصہ ہوں گے۔فلم میں سنی دیول ایک کریمنل گینگ کا پیچھا کرتے ہوئے نظر آئیں گے ۔فلم کی عکسبندی کا آغاز رواں سال کے آخر میں کیا جائے گا ۔

مزید : کلچر