ٹیٹوز میں ردوبدل کیلئے مستقل طورپر نہیں بنواتا ، سدھار تھ ملہوترا

ٹیٹوز میں ردوبدل کیلئے مستقل طورپر نہیں بنواتا ، سدھار تھ ملہوترا
 ٹیٹوز میں ردوبدل کیلئے مستقل طورپر نہیں بنواتا ، سدھار تھ ملہوترا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

ممبئی (نیٹ نیوز)بالی وڈ اداکار سدھارتھ ملہوترا نے کہا ہے کہ وہ اپنے جسم پر بنے ٹیٹوز میں ردوبدل کرنے کے لئے مستقل ٹیٹو نہیں بنواتے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق فلم ایک ویلن میں سدھارتھ ملہوترا کے بازو پر بنے ٹیٹو اصلی نہیں ہیں ۔اس ضمن میں ان کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جسم پر اصلی یا مستقل ٹیٹو اس لئے نہیں بناتے تاکہ وہ ان میں ردوبدل کر سکیں ۔سدھارتھ ملہوترا اپنی نئی فلم اے جنٹل میندوہرا کردار ادا کر رہے ہیں۔

مزید : کلچر