سویرا شیخ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا

سویرا شیخ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا
سویرا شیخ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا

  

لاہور (شوبز ڈیسک) اداکارہ و ماڈل سویرا شیخ نے اپنے جیون ساتھی کا انتخاب کر لیا ، اگست کے آخر میں منگنی کر لیں گی۔بتایا گیا ہے کہ سویرا شیخ نے لندن میں مقیم بزنس مین سے شادی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور اس حوالے سے دونوں کی منگنی کی تقریب رواں ماہ کے آخر میں لندن میں ہی ہو گی جس میں دونوں کے خاندان شریک ہوں گے۔ توقع ہے کہ سویرا شیخ 2017ء کے آخر میں شادی کر کے اپنا گھر بسا لیں گی۔

مزید : کلچر