آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟
آپ کا آج کا دن کیسا رہے گا؟

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

برج حمل

09 اگست بد ھ۔ دوست تعاون کریں گے۔ جس سے بہت سے درپیش شدہ مسائل حل ہو سکیں گے۔سوچ مثبت ہونے سے بہت سے مسائل کا خاتمہ ہوگا۔

برج ثور

09 اگست بد ھ۔ کاروباری معاملات تسلی بخش حد تک بہتر رہیں گے۔ سرمایہ کاری کرتے وقت اچھی طرح سوچیں اور تسلی کریں تاکہ بعد میں پچھتاوا نہ ہو۔

برج جوزا

09 اگست بد ھ۔ مستحکم فیصلے کر سکیں گے۔ کاروباری معاملات ملتوی ہو سکتے ہیں۔ شراکتی کام منافع بخش رہیں گے۔ بیرون ملک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔

برج سرطان

09 اگست بد ھ۔ بے شک ذکر الٰہی سے ہی دل آرام پاتے ہیں اور شکر سے نعمتیں بڑھتی ہیں۔ خود بھی شکر ادا کریں اور اپنے قریبی لوگوں کو بھی اس نیک عمل کی تلقین کریں۔

برج اسد

09 اگست بد ھ۔ بر وقت بہتر فیصلے کرنا دانشمندی ہوگی۔اپنی مضطرب کیفیت پر قابو رکھنے سے آپ اپنے مستقبل کو سنوار سکتے ہیں۔ ممکنہ مستقل مزاجی کی کوشش کریں۔

برج سنبلہ

09 اگست بد ھ۔ اہم کاروباری معاہدے عمل میں آسکتے ہیں جن سے مستقبل میں متوقع فائدہ نصیب ہو سکے گا۔ اندرون خانہ مصروفیت میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

برج میزان

09 اگست بد ھ۔ علم و ہنر اور تخلیقی کاموں میں اضافہ ہوگا۔ اچانک سفر کا پروگرام بن سکتا ہے۔ بے روزگار افراد کو روزگار کے نیک وسائل میسر آئیں گے۔

برج عقرب

09 اگست بد ھ۔ کاروباری و سیاحتی سفر‘ اندرون ملک کئی ایک چھوٹے سفر پیش آسکتے ہیں کئے گئے سفر وسیلہ ظفر اور نئے تجربات و مشاہدات کے حامل ثابت ہونگے۔

برج قوس

09 اگست بد ھ۔ مشترکہ مفادات کے تحت کئے گئے کاموں میںبھی فائدہ نصیب ہوگا۔اپنے مستقبل کو درخشاں بنانے کیلئے بزرگوں کی مشاورت سے کئی ایک نیک مواقع مل سکیں گے۔

برج جدی

09 اگست بد ھ۔ انعامی سکیموں میں حصہ لینے سے کوئی نہ کوئی انعام مل سکتا ہے۔ مشترکہ مفادات کے تحت کئے گئے کاموں سے نفع حاصل ہوگا۔ معاملات عشق محبت بھی راس آئیں گے۔

برج دلو

09 اگست بد ھ۔ دوست احباب کے درمیان کسی گروپ میٹنگ میں کسی ناخوشگوار حالت کا سامنا ہوگا۔ آج ایسے مواقع ملیں گے کہ کام میں پیش رفت ہو جائے گی لیکن اپنے اس مزاج پر کنٹرول رکھیں ۔

برج حوت

09 اگست بد ھ۔ اخراجات میں اچانک اضافہ ہوگا۔ پہلے ہی بجٹ کو ترتیب دے لیں۔ اپنے وجدان کی دی ہوئی ہدایات پر عمل کریں وہ آپ کو مالی حالت بہتر بنانے کے لئے صحیح راہنمائی دے رہے ہیں۔

مزید : مخفی علوم