بجلی کی لٹکتی بے ہنگم تاروں کو بھی ٹھیک کیا جائے،عوام کی رائے

بجلی کی لٹکتی بے ہنگم تاروں کو بھی ٹھیک کیا جائے،عوام کی رائے

لاہور (لیڈی رپورٹر)رائل پارک اہل علا قہ کا کہنا ہے کہ بجلی کی لٹکتی تا روں نے بھی کا فی پر یشا ن کیا ہوا ہے جب بھی با رش ہو تی ہے یہ تا ریں سپا رک کر نے لگتی ہیں اور خوف ہرا س کا سب ببنتی ہیں ۔اس کو فوری حل کیا جا ئے ۔

مزید : میٹروپولیٹن 1