رائل پارک کی مین روڈ کو ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کرنے کا مطالبہ

رائل پارک کی مین روڈ کو ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کرنے کا مطالبہ

لاہور(لیڈی رپورٹر)یونین کو نسل 171رائل پارک کے مکینوں نے مطا لبہ کیا ہے کہ رائل پا رک مین روڈ کو ہنگا می بنیا دوں پر تعمیر کیا جائے ۔انہو ں نے کہا کہ یہ پچھلے چا ر ماہ سے اکھا ڑی گئی ہے ۔انہو ن نے کہا کہ اس کی وجہ سے سیو ریج کے پا نی کا ڈرین کا بھی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے پا نی گھرو ں میں کھڑا ہو جا تا ہے جس سے بیما ریا ں پھلینے کا خد شہ ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ اس کے علا وہ ہمارے کا رو با ر بھی تبا ہ ہو گئے ہیں انہو ں نے کہا ہے کہ ہما رے اس مسئلہ کو فوری حل کیا جا ئے ۔۔

مزید : میٹروپولیٹن 1