ٹینڈر کے بغیر کوئی کام نہیں کرایا تحقیقات کرائنگے،چیف انجینئر

ٹینڈر کے بغیر کوئی کام نہیں کرایا تحقیقات کرائنگے،چیف انجینئر

لاہور(نمائندہ پاکستان)ہماری طرف سے ٹینڈر سے پہلے کوئی کام نہیں کروایا گیا اگر کام ہوا ہے تو اس کی مکمل انکوائری کریں گے ان خیالا ت کا اظہار چیف انجینئر ایل ڈی اے اسرار سعیدنے روزنامہ پاکستان کے ساتھ گفتگو کر تے ہوئے کیا۔

مزید : میٹروپولیٹن 1