العتیق ٹریول ،سکھیرا ٹریول اور کاروان جمیل کے عازمین حج آج لاہور سے مدینہ روانہ ہوں گے

العتیق ٹریول ،سکھیرا ٹریول اور کاروان جمیل کے عازمین حج آج لاہور سے مدینہ ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)العتیق ٹریول ،سکھیرا ٹریول اور کاروان جمیل کے عازمین آج بروز بدھ کو سعودی ائیر لائنز کے ذریعے لاہور سے مدینہ روانہ ہوں گے،العتیق ٹریول کی قیادت الحاج حافظ عتیق الرحمن ، سکھیرا ٹریول کے عازمین کی قیادت الحاج نور محمد سکھیرا اور کاروان جمیل کی قیادت الحاج عبد الرحمن خالد کریں گے تمام عازمین کو6گھنٹے پہلے ائیرپورٹ پہنچنے کی ہدایت کی ہے۔

روانگی

مزید : علاقائی