ائیر بلیو کی ایک پرواز آج لاہور سے جدہ جائے گی

ائیر بلیو کی ایک پرواز آج لاہور سے جدہ جائے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ملک بھر سے حج آپریشن 2017ء کا میابی سے جاری ،آج ائیر بلیو کی ایک فلائٹ لاہور سے جدہ جائے گی،ائیر بلیو PA.470ِِِِِِ،220 عازمین کو لے کر 5بجے لاہور سے جدہ کے لیے روانہ ہو گی تمام عازمین کو 6گھنٹے پہلے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

ائیر بلیو

مزید : علاقائی