لاہور حاجی کیمپ کے ملازم میاں اکرام بشیر،شیر علی بھٹی اورنادر خان حج کی سعادت حاصل کریں گے

لاہور حاجی کیمپ کے ملازم میاں اکرام بشیر،شیر علی بھٹی اورنادر خان حج کی ...

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور حاجی کیمپ میں عازمین حج کی عرصہ دراز سے خدمت کرنے والے ملازمین میاں اکرام بشیر،شیر علی بھٹی ،نادر خان کا بلاوہ آ گیا حج کی سعادت حاصل کریں گے،ڈایریکٹر حج سعید احمد ملک کی درخواست پر وفاقی سیکرٹری مذہبی امور خالد محمود چودھری نے منظوری دے دی ویزے لگ گئے ۔

مزید : علاقائی