فیروز والہ، بدو پلی کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد

فیروز والہ، بدو پلی کے قریب نامعلوم شخص کی لاش برآمد

فیروز والہ (نمائندہ پاکستان ) لاہور روڈ کی آبادی بدو پلی کے قریب ایک نامعلوم شخص کی لاش ملی ہے، فیکٹری ایریا پولیس نے لاش قبضہ میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال میں بھجوادی۔ پولیس کے مطابق نوجوان نشئی تھا جس کی شناخت نہ ہوسکی اور امانتاََ اسے سپرد خاک کردیا۔

مزید : علاقائی