کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(خبرنگار) دو مختلف واقعات میں کرنٹ لگنے سے دو افراد جاں بحق ہو گئے۔ ڈیفنس بی کے علاقہ بیدیاں روڈ پر 40سالہ شہری عمران ایک دکان پر بجلی کا کام کر رہا تھاکہ اچانک بجلی کا زور دار جھٹکالگااورموقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔دوسرے واقعہ میں نارووال کا رہائشی آصف محمود اسلام پورہ کے علاقہ کچھ عرصہ سے بجلی کا کام کررہا تھا گزشتہ روز ایک بینک میں بجلی کا کام کرنے کے دوران کرنٹ لگ گیا اور موقع پر ہی دم توڑ گیا۔

مزید :

علاقائی -