’’باپ سراں دے تاج‘‘ والد کو اللہ کے حوالے کرتی ہوں:مریم نواز

’’باپ سراں دے تاج‘‘ والد کو اللہ کے حوالے کرتی ہوں:مریم نواز

اسلام آباد(آن لائن) نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ ’’باپ سراں دے تاج‘‘ والد کو اللہ کے حوالے کرتی ہوں، منگل کے روز سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹیوٹ کرتے ہوئے سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ ’’ باپ سراں دے تاج‘‘ اپنے والد نواز شریف کو اللہ تعالیٰ کے حوالے کرتی ہوں، اللہ تعالیٰ میرے والد کو تمام برائیوں سے محفوظ رکھے۔

مریم نواز

مزید : صفحہ اول