وفاقی کابینہ نوازشریف کوقرآن پاک کے سائے تلے الوداع کریگی

وفاقی کابینہ نوازشریف کوقرآن پاک کے سائے تلے الوداع کریگی

اسلام آباد(آن لائن)حوالے رب دے آمان ساڈی ،وفاقی کابینہ سابق وزیراعظم نوازشریف کوقرآن پاک کے سایہ تلے پنجاب ہاؤس سے لاہورجانے کیلئے الوداع کریگی،وزیراعظم شاہدخاقان عباسی نے نوازشریف سے کہاکہ کچھ بھی ہواالزام لگتے تولگنے دیں اپنے قائدکوہرصورت رخصت کرنے آؤں گا۔بتایاگیاہے کہ وفاقی کابینہ قرآن کے سایہ تلے رخصت کریگی۔

قرآن پاک کاسایہ

مزید : صفحہ اول