مسلم لیگی رہنماء حافظ عبدالباسط کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ، سیاسی سماجی شخصیات کی شرکت

مسلم لیگی رہنماء حافظ عبدالباسط کے بیٹے کی دعوت ولیمہ ، سیاسی سماجی شخصیات ...

لاہور(پ ر)مسلم لیگی رہنماء حافظ عبدالباسط کے بیٹے حافظ محمد معید کے دعوت ولیمہ کی تقریب مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی ،شادی کی اس تقریب میں صوبائی وزار،اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی ایک کثیر تعداد نے شرکت کی شادی کی تقریب ایک بہت بڑے سیاسی اجتماع کی شکل اختیار کر گئی ۔تقریب میں صوبائی وزیر بلال یسین ،خواجہ عمران نذیر سپریڈنٹ کیمپ جیل اسد وڑائچ ،وائس چیئرمین مسلم لیگ ن ٹریڈر ونگ چوہدری عامر صدیق ،سیکرٹری ٹو حمزہ شہباز شریف کبیر تاج،پرویز شاہ ،صدیاں بٹ ،حاجی جمیل ،میاں طارق اقبال سمیت سینکڑوں افرادنے شرکت کی

مزید : میٹروپولیٹن 4