تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز چینی کی قیمتیں چیک کریں: پنجاب حکومت

تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز چینی کی قیمتیں چیک کریں: پنجاب حکومت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (جنر ل ر پو رٹر )حکومت پنجاب نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں کو چینی کی قیمتیں چیک کرنے کی ہدایت جاری کی ہے۔ذرائع کے مطابق حکومت پنجاب نے تمام ڈپٹی کمشنروں کو کہا ہے کہ مارکیٹوں اور بازاروں میں چینی کی موجودگی کو یقینی بنانے اور چینی کی قیمتوں کو چیک کرنے اور چینی ذخیرہ اندوزی کرنے والوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کی ہدایت کی ہے۔ حکومت پنجاب نے اس ھوالے سے تحصیل اور ضلع کی انتظامیہ کو متحرک کرنے کی ہدایت بھی کی ہے۔
چینی قیمتیں

مزید :

صفحہ اول -