سابق وزیراعظم کے اہل خانہ خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ گئے

سابق وزیراعظم کے اہل خانہ خصوصی طیارے سے لاہور پہنچ گئے

لاہور (آن لائن ) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کے اہل خانہ اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں، بتایا گیا ہے کہ میاں محمد نواز شریف کے اہل خانہ گزشتہ روز خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور پہنچ گئے ہیں، واضح رہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف آج اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آئیں گے۔

اہل خانہ

مزید : صفحہ اول